Kashmir University BG 1st Semester Urdu Literature Guess Paper Major/Minor Download Here
By AADIL AHMAD SHAH
شاعری کی بنیادی خوبیاں بیان کیجئے. 1
2۔ اردو غزل کا آغاز و ارتقا بیان کیجیے
3۔ غزل کی صنفی شناخت اور ولی دکنی کی حالات زندگی
4۔ میر تقی میر یا غالب کی غزل گوئی پر نوٹ لکھیے
5۔ فیض احمد فیض کی غزل گوئی کی خصوصیات بیان فرمائے
6۔ نظم کی صنفی شناخت اور آغاز و ارتقاء پر ایک نوٹ لکھیئے
7۔ نظیر اکبر آبادی یا حالی کے حالات زندگی اور ان کی نظم نگاری پر نوٹ لکھیے
8۔ اقبال کیا فیض احمد فیض کی حالات زندگی اور نظم نگاری پر نوٹ لکھیے
9۔ حامدی کشمیری کی حیات زندگی اور غزل گوئی پر نوٹ لکھیے
10۔ اقبال کی حیات زندگی اور اس کی نظم نگاری پر ایک نوٹ
11۔ شہر آشوب۔ نشاط امید۔ جبریل و ابلیس ۔ بدلی کا چاند ۔ ان نظم کا خلاصہ لکھے
Short answers
1۔ مطلع کسے کہتے ہیں
2۔ مقطع کسے کہتے ہیں
3۔ غزل کے لغوی معنی کیا ہیں
4۔ کون سی نظم کس نے لکھی ہے سب یاد رکھنا
5۔ نظم کسے کہتے ہیں
Download PDF Below
Keep Visiting On Our Official Website Continuously For More Study Materials Important Notifications Etc
No comments:
Post a Comment